Sunday, 20 September 2015

معاف کر دو مجھےमाफ़ कर दो मुझे


معاف کر دو مجھے…
معاف کر دو مجھے میری غلتیوں کے لئے
سزا بھی مقرّر کر دو اپنے طریقے سے
کچھ نہیں کہنا اپنے بچاو میں
تیرا میرا ہونا ہی قافی ہے زندگی کے لئے

معاف کر دو مجھے…
یہ زندگی بھی تو تمنے دی تمہاری ہے
مجھے کیا فرق کی کون سی جانگ ہاری ہے
محبّت کے اس سفر کے وہ سنہرے پل
اْن پلوں میں یاد بھی تو تمہاری ہے
معاف کر دو مجھے…
تیرا  وہ درد مجھسے دیکھا نا جائےگا
جب کبھی یاد آیگی بہت ستائےگا
تیرے درد میں میرا بھی درد چھپا ہے
یہ بات تمکو پھر کون بتائےگا
معاف کر دو مجھے…
تیرے آنکھوں کے آنسو درد سمیٹے ہوئے
کچھ کہتے ہیں ہم بِنا کچھ کہتے ہوئے
جب چھلکتے ہیں بنکے تقدیر تیرے گالوں پہ
میری  تقدیر کا جنازہ بھی اْنہیں سوالہوں میں
معاف کر دو مجھے…
تیری اْداسی کا سبب بھی کچھ کم نہیں
تو میری ہے میں تیرا ہوں پر  ”ہم“ نہیں
تیری آنکھوں کا نم ہونا بھی کچھ کہتا ہے
تجھ کو کیا بتاؤں کی میرا دل کیسے سہتا ہے
معاف کر دو مجھے…
تیری ہر درد  دکا سبب بھی میں ہی ہوں
تیری زندگی کا  وہ خلل بھی میں ہی ہوں
نہیں کوئ حق مجھے معافی مانگنے کا
تیری پریشانیوں کا وہ سبب بھی میں ہی ہوں
تیرے ہاتھوں کی برکیوں میں تیرے  پیار کا جادؤ  ہے
تیرے ہاتھوں کے بڑھنے میں اِقرار بھی قابو ہے
تیرے مسکرانے میں تیرا بڑپّن نظر آتا ہے
تیرا گلے سے لگانا سب کچھ بتاتا ہے
معاف کر دو مجھے…





کی تم کہاں ہو……कि तुम कहाँ हो…..


کی تم کہاں ہو……

میرے  اتنے قریب آو کی مجھ میں سما جاؤ
میں تمکو ڈھونڈھتا رہوں تم یہ بھی بتا نہ پاو
کی تم کہاں ہو……
یہ آنکھ میچولی کا کھیل جو بچپن میں دیکھا کرتے تھے
دھکّم دھکّا کرتے ہوئے ایک دوسرے کو پےلا کرتے تھے
کبھی تمنے چھْپ جانا  اور چھْپکر خد کو چھْپانا
دوسروں کو اِشارے کرنا کی یہ بات اْسکو نہ بتانا
میرے اتنے قریب ہوکر بھی مجھ سے ہی دور جانا
پھر ہنستے ہوئے باہر آنا اور یہ باتانا
کی تم کہاں ہو……

وہ سومواری کا میلا جو ملکر منایا کرتے تھے
ساون کے مہینے میں خد کو سجایا کرتے تھے
جھولوں میں کد جھولنا پھر ایک دوسرے کو جھْلایا کرتے تھے
گھنے  پیڑوں کی چھاؤں تلے سونا اور سلایا کرت تھے
ایک دوسرے کو دیکھنا اور بِنا بات مسکرایا کرتے تھے
کسی اور  کی باتیں کرنا  اور خِل خلایا کرت تھے
لڑنا اور جھگڑنا پھر خد ہی منایا کرتے تھے
کبھی روٹھ کر چھْپ جانا پھر خد ہی بتایا کرتے تھے
کی تم کہاں ہو……

وہ ہولی کا ہڑدنگ وہ رنگوں کا کھیل منایا کرتے تھے
کبھی نہ چھوٹے ایک بار لگنے کے بعد یہی بات منایا کرتے تھے
چْپکے سے چھْپکر آنا اور رنگ لگایا کرتے تھے
کبھی تیرے گالوں کو چھونے کے بہانے رنگ گھْمایا کرتے تھے
تیرا سپرش پانے کو تجھکو گلے لگایا کرتے تھے
کبھی پچکاری سے مارنا کبھی ہڑدنگ مچایا کرتے تھے
تونے روٹھ جانا پھر تمکو منایا کرتے تھے
جب نہا دھوکررنگ چھڑاکر پڑکیاں کھایا کرتے تھے
پھر ہم تمکو ستاتے اور تم شرمایا کرتے تھے
تم بھاگ جاتے تھے اور پھر آکر بتاتے تھے
کی تم کہاں ہو……

ابھی پچھلی دیوالی پر پٹاخے بھی خوب چلائے تھے
تمکو یاد ہے تم بہت ڈرے ڈرے سے آئے تھے
ایک ہاتھ میں پھْلجھڑی اور ایک ہاتھ میں ماچل جلاکر لائے تھے
ماچل جلکر جب ہاتھ کو لگی تو کتنا چللّائے تھے
اور وہ ملہم پھر ہم ہی تو لگائے تھے
تیرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لیکر اْسکو ہم سہلائے تھے
تب تم گلے لگاکر روئے تھے اور پھر مسکرائے تھے
پھر ڈر کے مارے گھر کے اندر بھاگ گئے اور خد کو چھْپائے تھے
پھر رات اندھیری میں واپس آکر کد ہی تو بتائےتھے
کی تم کہاں ہو……

یاد ہے دشہرے کے میلے میں جب تم کھو گئے تھے
کتنی بھیڑ تھی اور تم رو رہے تھے
ممّی ممّی!… پاپا    پاپا… تم پکار رہے تھے
جہاں کوئ سنتا ہے اتنی بھیڑ میں پر تم گْہار رہے تھے
اْدھر شور مچا تھا کْمبھکرڑ کے نیند میں سونے کا
رام بھی تیّار  تھے اور سمیہ ہو رہا تھا راوڑ کے بدھ  کے ہونے کا
سورج ڈھل رہا تھا ڈر تھا پورا اندھیرا ہونے کا
اچانک راوڑ کا بدھ ہوا اور باندھ ٹوٹ گیا تھا
سارا کا سارا حجوم ایک اْر ہو لیا تھا
تبھی پاپا اور ممّی تمکو ڈھونڈھتے ہوئے آئے تھے
پھر یہ بات تم ہی تو بتائے تھے
کی تم کہاں ہو……

اب زندگی کے میلے مین ہم دور نکل آئے ہین
اپنی اپنی زندگی ہے اور اپنی اپنی بادھائیں ہیں
پر دل میں کہیں اب بھی تم  ٹھکانا بنائے بیٹھے ہو
باتیں بھی مین کرتا ہوں اور پوچھتا ہوں کی تم کیسے ہو
پر یہ نہیں جانتا کی تم کہاں ہو…… کی تم کہاں ہو……


بات اتنی سی ہےबात इतनी सी है

  
بات اتنی سی ہے……
وہ خوبصورت ہے مجھے چاہتی ہے، وہ خوبصورت اْسے میں چاہتا ہوں
اْسکا وہ  حسیں حْسن چار چاند لئے پھرتا ہے
ہر کوئ  اْس پر فدا ہے اور اْسی پہ مرتا ہے
حْسن تو آج مجھ پر ہی فدا ہوا جاتا ہے
تھوڑا سا قریب آیا ہے اور تھوڑا شرماتا ہے

یہ چاہت کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہیگا
کون کسکو چاہتا ہے کب اور کیوں کہیگا
مقدّر ہے اْنکا یا بن کے آئ قسمت میری
اسکا فیسلا بھی کون کب کیوں کیسے کریگا

اْنکے وہ نین نقش اْنکے نخرے اور وہ عدایں
اْف! میری توبہ جب بھی ہم اْنکے قریب جائں
پگھلا جاتا ہے موم کا یہ نازک سا پْتلا
بدلنے سی لگتی ہے عرد گرد کی ساری فضایں

اْنکے وہ چھوٹے سے موٹے مخملی اْبھار
کرتے ہیں پاگل چھوڑ دیتے ہیں بیچ مجھدھار
کیسے بتاؤں یہی وزح  ہے پاس آنے کی
سوچتا ہوں یہ بھی کوئ بات ہے گھبرانے کی

اْنکا قریب آنا مجھے اور بھی ستاتا ہے
چھولؤں  تو اور بھی مشکل من گھبراتا ہے
اب کیسے کروں خد پہ قابو کوئ تو بتاؤ
آگے برھوں تو دیا ہوا واعیدا ٹوٹ جاتا ہے

محبّت کا یہ سبب اتنا آسان نہیں ہے
من کی بےچینی بھی ہے اور کوئ اِمان نہیں ہے
عبادت بھی کیسے کاروں، کیسے میں سجدہ کروں
دل بھی قابو  نہیں اور یہ آسان نہیں ہے

جب مینے اْنکا دل بڑے قریب سے دیکھا
اْف! وہ پتّھر کا تھا پڑی تھی ایک ریکھا
لگتا ہے کسی نے پہلے کچھ لکھا ہوگا
کبھی ٹوٹا ہوگا یا پھر کڑک ہو گیا ہوگا

اْنکا پیارا سا دل کیول خون سے بھرا ہے
پھر کیسے کہوں کی یہ دل کسی پہ مرا ہے
اْنکے دل میں کوئ جگح خالی ہی نہیں ہے
وہ کیول ینتراوت ہوکر سمپادِت کرا ہے

دل سے ہٹکر دیکھا تو ایک حسین سپنا ہے
دور رہکر بھی کچھ قریب  کوئ تو اپنا ہے
ہر موڑ پہ اْنکا احسان مجھے نظر آتا ہے
اْنکا ایسے قریب  آنا مجھے تو بہت بھاتا ہے

کمر کا لچکنا اور لچک لچک کر جانا
اْنکا گلہری فدکنا اور فدک قدک آنا
اْنکا  بل  کھاکھاکر گرنا بل کھاتے ہوئے جانا
پردے کے پیچھے کھڑے ہونا، پھر مسکراتے ہوے آنا

اْنکے خوبصورت نتمب آکار سے لئے ہوتے ہیں
ایک نظر پڑتے ہی ہم کتنے سپنے پروتے ہیں
خیالوں اور سپنوں میں بھی ہم ساتھ ساتھ سوتے ہیں
ہم دونوں کے عرمان اور ہم  ساتھ ساتھ ہوتے ہیں

کامْک سی پتلی ٹانگیں بےچین کئے دیتی ہیں
اْنکا وہ تھرکنا اور مدحوس کئے دیتی ہیں
اْنسے پوچھو  اْنکا سبب اَنکو تھرکانے کا
ڈھونڈھا ہے کوئ نیا تریقہ ہمکو رَجھانے کا
بات اتنی سی ہے……
وہ خوبصورت ہے مجھے چاہتی ہے، وہ خوبصورت اْسے میں چاہتا ہوں