Sunday, 20 September 2015

کی تم کہاں ہو……कि तुम कहाँ हो…..


کی تم کہاں ہو……

میرے  اتنے قریب آو کی مجھ میں سما جاؤ
میں تمکو ڈھونڈھتا رہوں تم یہ بھی بتا نہ پاو
کی تم کہاں ہو……
یہ آنکھ میچولی کا کھیل جو بچپن میں دیکھا کرتے تھے
دھکّم دھکّا کرتے ہوئے ایک دوسرے کو پےلا کرتے تھے
کبھی تمنے چھْپ جانا  اور چھْپکر خد کو چھْپانا
دوسروں کو اِشارے کرنا کی یہ بات اْسکو نہ بتانا
میرے اتنے قریب ہوکر بھی مجھ سے ہی دور جانا
پھر ہنستے ہوئے باہر آنا اور یہ باتانا
کی تم کہاں ہو……

وہ سومواری کا میلا جو ملکر منایا کرتے تھے
ساون کے مہینے میں خد کو سجایا کرتے تھے
جھولوں میں کد جھولنا پھر ایک دوسرے کو جھْلایا کرتے تھے
گھنے  پیڑوں کی چھاؤں تلے سونا اور سلایا کرت تھے
ایک دوسرے کو دیکھنا اور بِنا بات مسکرایا کرتے تھے
کسی اور  کی باتیں کرنا  اور خِل خلایا کرت تھے
لڑنا اور جھگڑنا پھر خد ہی منایا کرتے تھے
کبھی روٹھ کر چھْپ جانا پھر خد ہی بتایا کرتے تھے
کی تم کہاں ہو……

وہ ہولی کا ہڑدنگ وہ رنگوں کا کھیل منایا کرتے تھے
کبھی نہ چھوٹے ایک بار لگنے کے بعد یہی بات منایا کرتے تھے
چْپکے سے چھْپکر آنا اور رنگ لگایا کرتے تھے
کبھی تیرے گالوں کو چھونے کے بہانے رنگ گھْمایا کرتے تھے
تیرا سپرش پانے کو تجھکو گلے لگایا کرتے تھے
کبھی پچکاری سے مارنا کبھی ہڑدنگ مچایا کرتے تھے
تونے روٹھ جانا پھر تمکو منایا کرتے تھے
جب نہا دھوکررنگ چھڑاکر پڑکیاں کھایا کرتے تھے
پھر ہم تمکو ستاتے اور تم شرمایا کرتے تھے
تم بھاگ جاتے تھے اور پھر آکر بتاتے تھے
کی تم کہاں ہو……

ابھی پچھلی دیوالی پر پٹاخے بھی خوب چلائے تھے
تمکو یاد ہے تم بہت ڈرے ڈرے سے آئے تھے
ایک ہاتھ میں پھْلجھڑی اور ایک ہاتھ میں ماچل جلاکر لائے تھے
ماچل جلکر جب ہاتھ کو لگی تو کتنا چللّائے تھے
اور وہ ملہم پھر ہم ہی تو لگائے تھے
تیرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لیکر اْسکو ہم سہلائے تھے
تب تم گلے لگاکر روئے تھے اور پھر مسکرائے تھے
پھر ڈر کے مارے گھر کے اندر بھاگ گئے اور خد کو چھْپائے تھے
پھر رات اندھیری میں واپس آکر کد ہی تو بتائےتھے
کی تم کہاں ہو……

یاد ہے دشہرے کے میلے میں جب تم کھو گئے تھے
کتنی بھیڑ تھی اور تم رو رہے تھے
ممّی ممّی!… پاپا    پاپا… تم پکار رہے تھے
جہاں کوئ سنتا ہے اتنی بھیڑ میں پر تم گْہار رہے تھے
اْدھر شور مچا تھا کْمبھکرڑ کے نیند میں سونے کا
رام بھی تیّار  تھے اور سمیہ ہو رہا تھا راوڑ کے بدھ  کے ہونے کا
سورج ڈھل رہا تھا ڈر تھا پورا اندھیرا ہونے کا
اچانک راوڑ کا بدھ ہوا اور باندھ ٹوٹ گیا تھا
سارا کا سارا حجوم ایک اْر ہو لیا تھا
تبھی پاپا اور ممّی تمکو ڈھونڈھتے ہوئے آئے تھے
پھر یہ بات تم ہی تو بتائے تھے
کی تم کہاں ہو……

اب زندگی کے میلے مین ہم دور نکل آئے ہین
اپنی اپنی زندگی ہے اور اپنی اپنی بادھائیں ہیں
پر دل میں کہیں اب بھی تم  ٹھکانا بنائے بیٹھے ہو
باتیں بھی مین کرتا ہوں اور پوچھتا ہوں کی تم کیسے ہو
پر یہ نہیں جانتا کی تم کہاں ہو…… کی تم کہاں ہو……


No comments:

Post a Comment