Tuesday, 29 September 2015

من نہ جانے اب کہاں کھو گیا मन न जाने अब कहाँ खो गया


من نہ  جانے اب کہاں کھو گیا
حسین وادیوں میں کہیں سو گیا
بادلوں کے جْھرمْٹ کہیں بادلوں کی گڑگڑاہٹ
رِمجھم کا ہے موسم اْسکی ہی ہے عاہٹ
کہیں سْنہری لکیروں کا ہے انداز ہے نِرالا
کہیں اْنکی گرجن گرجے بن نگارا
کہیں حوا کے جھونکے اْڑائں جل سمندر
کہیں حوا کے جھونکے بن جائں ہیں بونڈر
کہیں پتّوں کا حوڑ مچائے اِتنا شور
لگے اب ٹہنیاں ٹوٹی کی اب ٹہنیاں ٹوٹی
نہیں رْکینگے اب یہ طوفانوں کے گھیرے
کچھ میرے چھپّر اْڑینگے  کچھ اْڑینگے تیرے
وہ اْڑ گئ چھتری وہ اْڑی چْنریا
وہ بھاگ کھڑی ہوئ جنگل کی بندریا
بچّے گلے لگائے اْسکو کہاں چھپائے
یہ مشکل ہے اْسکی کسکو یہ بتائے
کبھی ایک ٹہنی کے نیچے کبھی دوسری پر چلی جائے
اْدھر پنچھی بےچارے کرتے ہیں اِشارے
چھْپ جاؤ اندھیرے میں مت جاؤ کرن کھوارے
کبھی چی چی کی آواز ہے آئ
لگتا ہے اْسکی عماّ کوئ دانا چْنکر لائ
کتنی بھیگی ہوگی اور کتنی گھبرائ
اِتنی بارِش میں بھی دانا کہاں سے چنکر لائ
بچّے نہ بھوکھے رہہ جائں ہر ماں کی ہیں دعائں
بچّے نہ بھوکھے رہہ جائں ہر ماں کی ہیں دعائں

ہر ماں کی ہیں دعائں…… ہر ماں کی ہیں دعائں……



No comments:

Post a Comment