Sunday, 20 September 2015

میرے پاس تیری کیوں کا کوئ جواب نہیں मेरे पास तेरी क्यूँ का कोई जवाब नहीं है


میرے پاس تیری کیوں کا کوئ جواب نہیں ہے
زندگی ہے حکیقت ہے کوئ خواب نہیں ہے
تیرا ویئدا اور درد بخوبی سمجھتا ہوں
تیری ہر بات کی میں بہت قدر  کرتا ہوں

میری ہی کمیاں اب مینے ہی سدھارنی ہیں
کوئ بھی ایسی بات مینے نہیں بگھارنی ہے
جو میں نہیں ہوں وہی سچ بولنا زرورہے
میں اچھّا اِنسان نہیں ہوں، یہ میرا غرور ہے

میں لوٹ کے آؤنگا جب سْدھر جاؤنگا
یہ غصّہ یہ پیار سب سے مکر جاؤنگا
جب خرا اْترؤنگا تیری ہی کسوٹی پر
پھر یہ بات میں ہر جیون میں دوہراؤنگا

مجھے زرورت ہے اپنے آپ سے لرنے کی
اپنی گلتیوں کو خد ہی پکڑنے کی
مجھے بل چاہیئے سوینہ  ہی کچھ کرنے کی
زندگی کے ہر پہلو پر وِچار کرنے کی

تم بیچ مین آئے تو میں پھسل جاؤنگا
پھ یہ بات میں کیسے تمکو سمجھاؤنگا
کچھ میری بھی زندگی کی کمزوریاں ہیں
یہ بات پھر میں تمکو نہیں بتا پاؤنگا

سویکار نہیں کر پاوگے کمیوں کے سنگ
تریقہ ہے جیون کا اور یہی ہے تیرا دھنگ
ڈرتا ہوں غایئب نہ ہو جائے تیری اپنی عمنگ
ڈرتا بھی رہونگا میں پھر بھی  رہونگا تیرے ہی سنگ
پتا  نہیں جینے کے اپنے اپنے تریقے ہیں
کوئ گمشسدا رہتا ہے غم سریکے ہیں
کوئ رو روکر اپنا جیون  یو ں گنواتا ہے
کوئ ہنستا گاتا مسکراتا چلا جاتا ہے

مجھے کوئ غلا نہیں اب تیرے  اس ہونے میں
درد ہوتا ہے مجھے اب تیرے آنسو پرونے میں
معاف کر دینا مجھے میں ہی تنہا ہو جاؤنگا
یہی ایک تریکہ ہے نہیں تو میں پچھتاؤنگا

میرے پاس تیری کیوں کا کوئ جواب نہیں ہے
زندگی ہے حقیقت ہے کوئ خواب نہیں ہے…



No comments:

Post a Comment