Sunday, 20 September 2015

معاف کر دو مجھےमाफ़ कर दो मुझे


معاف کر دو مجھے…
معاف کر دو مجھے میری غلتیوں کے لئے
سزا بھی مقرّر کر دو اپنے طریقے سے
کچھ نہیں کہنا اپنے بچاو میں
تیرا میرا ہونا ہی قافی ہے زندگی کے لئے

معاف کر دو مجھے…
یہ زندگی بھی تو تمنے دی تمہاری ہے
مجھے کیا فرق کی کون سی جانگ ہاری ہے
محبّت کے اس سفر کے وہ سنہرے پل
اْن پلوں میں یاد بھی تو تمہاری ہے
معاف کر دو مجھے…
تیرا  وہ درد مجھسے دیکھا نا جائےگا
جب کبھی یاد آیگی بہت ستائےگا
تیرے درد میں میرا بھی درد چھپا ہے
یہ بات تمکو پھر کون بتائےگا
معاف کر دو مجھے…
تیرے آنکھوں کے آنسو درد سمیٹے ہوئے
کچھ کہتے ہیں ہم بِنا کچھ کہتے ہوئے
جب چھلکتے ہیں بنکے تقدیر تیرے گالوں پہ
میری  تقدیر کا جنازہ بھی اْنہیں سوالہوں میں
معاف کر دو مجھے…
تیری اْداسی کا سبب بھی کچھ کم نہیں
تو میری ہے میں تیرا ہوں پر  ”ہم“ نہیں
تیری آنکھوں کا نم ہونا بھی کچھ کہتا ہے
تجھ کو کیا بتاؤں کی میرا دل کیسے سہتا ہے
معاف کر دو مجھے…
تیری ہر درد  دکا سبب بھی میں ہی ہوں
تیری زندگی کا  وہ خلل بھی میں ہی ہوں
نہیں کوئ حق مجھے معافی مانگنے کا
تیری پریشانیوں کا وہ سبب بھی میں ہی ہوں
تیرے ہاتھوں کی برکیوں میں تیرے  پیار کا جادؤ  ہے
تیرے ہاتھوں کے بڑھنے میں اِقرار بھی قابو ہے
تیرے مسکرانے میں تیرا بڑپّن نظر آتا ہے
تیرا گلے سے لگانا سب کچھ بتاتا ہے
معاف کر دو مجھے…





No comments:

Post a Comment