بات اتنی سی ہے……
وہ خوبصورت ہے مجھے چاہتی ہے، وہ خوبصورت اْسے میں چاہتا
ہوں
اْسکا وہ حسیں حْسن
چار چاند لئے پھرتا ہے
ہر کوئ اْس پر فدا
ہے اور اْسی پہ مرتا ہے
حْسن تو آج مجھ پر ہی فدا ہوا جاتا ہے
تھوڑا سا قریب آیا ہے اور تھوڑا شرماتا ہے
یہ چاہت کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہیگا
کون کسکو چاہتا ہے کب اور کیوں کہیگا
مقدّر ہے اْنکا یا بن کے آئ قسمت میری
اسکا فیسلا بھی کون کب کیوں کیسے کریگا
اْنکے وہ نین نقش اْنکے نخرے اور وہ عدایں
اْف! میری توبہ جب بھی ہم اْنکے قریب جائں
پگھلا جاتا ہے موم کا یہ نازک سا پْتلا
بدلنے سی لگتی ہے عرد گرد کی ساری فضایں
اْنکے وہ چھوٹے سے موٹے مخملی اْبھار
کرتے ہیں پاگل چھوڑ دیتے ہیں بیچ مجھدھار
کیسے بتاؤں یہی وزح
ہے پاس آنے کی
سوچتا ہوں یہ بھی کوئ بات ہے گھبرانے کی
اْنکا قریب آنا مجھے اور بھی ستاتا ہے
چھولؤں تو اور بھی
مشکل من گھبراتا ہے
اب کیسے کروں خد پہ قابو کوئ تو بتاؤ
آگے برھوں تو دیا ہوا واعیدا ٹوٹ جاتا ہے
محبّت کا یہ سبب اتنا آسان نہیں ہے
من کی بےچینی بھی ہے اور کوئ اِمان نہیں ہے
عبادت بھی کیسے کاروں، کیسے میں سجدہ کروں
دل بھی قابو نہیں
اور یہ آسان نہیں ہے
جب مینے اْنکا دل بڑے قریب سے دیکھا
اْف! وہ پتّھر کا تھا پڑی تھی ایک ریکھا
لگتا ہے کسی نے پہلے کچھ لکھا ہوگا
کبھی ٹوٹا ہوگا یا پھر کڑک ہو گیا ہوگا
اْنکا پیارا سا دل کیول خون سے بھرا ہے
پھر کیسے کہوں کی یہ دل کسی پہ مرا ہے
اْنکے دل میں کوئ جگح خالی ہی نہیں ہے
وہ کیول ینتراوت ہوکر سمپادِت کرا ہے
دل سے ہٹکر دیکھا تو ایک حسین سپنا ہے
دور رہکر بھی کچھ قریب
کوئ تو اپنا ہے
ہر موڑ پہ اْنکا احسان مجھے نظر آتا ہے
اْنکا ایسے قریب
آنا مجھے تو بہت بھاتا ہے
کمر کا لچکنا اور لچک لچک کر جانا
اْنکا گلہری فدکنا اور فدک قدک آنا
اْنکا بل کھاکھاکر گرنا بل کھاتے ہوئے جانا
پردے کے پیچھے کھڑے ہونا، پھر مسکراتے ہوے آنا
اْنکے خوبصورت نتمب آکار سے لئے ہوتے ہیں
ایک نظر پڑتے ہی ہم کتنے سپنے پروتے ہیں
خیالوں اور سپنوں میں بھی ہم ساتھ ساتھ سوتے ہیں
ہم دونوں کے عرمان اور ہم
ساتھ ساتھ ہوتے ہیں
کامْک سی پتلی ٹانگیں بےچین کئے دیتی ہیں
اْنکا وہ تھرکنا اور مدحوس کئے دیتی ہیں
اْنسے پوچھو اْنکا
سبب اَنکو تھرکانے کا
ڈھونڈھا ہے کوئ نیا تریقہ ہمکو رَجھانے کا
بات اتنی سی ہے……
وہ خوبصورت ہے مجھے چاہتی ہے، وہ خوبصورت اْسے میں چاہتا
ہوں
No comments:
Post a Comment