Sunday, 20 September 2015

میں اتنی دور نکل جاؤنگاमैं इतनी दूर निकल जाऊँगा


میں اتنی  دور نکل جاؤنگا
تیرے سپنون میں بھی نہیں آؤنگا
یادوں سے بھی دور چلا جاؤنگا
دل بھرکے تمکو ستاؤنگا

کسکو دھوندھوگی اکیلےپن میں
وِرح ہی ہوگی اْس سونےپن میں
کچھ بھی سمجھ نہیں آیئگا
پھر یہ بات کون بتائگا

تمنے کسی سے پیار کیا ہے
تمنے کچھ اِکرار کیا ہے
بہت سارے وایدے بھی کئے تھے
بہت سارا اِظہار کیا ہے
وایدے کئے تھے ساتھ نبھانے کے
ساتھ ساتھ رہکر مسکرانے کے
ایک ساتھ کچھ دن بتانے کے
راتوں کو پھر رنگین بنانے کے

نئ زندگے بتانے کے لئے
کبھی کبھی مسکرانے کے لئے
کبھی کچھ سمجھنے کے کئے
کبھی کچھ سمجھانے کے لئے

دل کی بات بتانے لئے
رہی سہی کچھ سننے کے لئے
کبھی بھی کچھ سنانے کے لئے
کبھی کبھی روٹھ جانے کے لئے

گگن تلے کچھ گنگنانے کے لئے
چاندنی اور چاند ملانے کے لئے
گرم جوشی کے ساتھ آنے کے لئے
آغوش میں آکر سمانے کے لئے

چاند بھی ٹھہر جاتا ہمیں دیکھ کر
ہمارا پریم سمجھ پانے کے لئے
وہ بھی تنہا ہے نہ جانے کب سے
ساتھی سارتھی بن جانے کے لئے

کبھی جھولے تھے ساون کے جھولوں پہ
رمجھم بھی پڑی تھی پھولوں پہ
ہر پتّوں پہ مسکان بھی آئ تھی
تبھی تو تو بھی دل میں سمائ تھی

وایدا میرا تھا تمسے نبھانے کا
تم جیسے بھی ہو تجھے اپنانے کا
مینے اپنا وایدا  نہیں نبھایا ہے
اْسکا ہی اصر ہے جو آیا ہے

مینے خد کو  سویں دیکھ پایا ہوں
اب میں واکئ بہت پچھتایا ہوں
سبھی شکایتیں میں چھوڑ رہا ہوں
پیارا رِشتا پھر جوڑ رہا ہوں

پیارا رِشتا پھر جوڑ رہا ہوں……۔



No comments:

Post a Comment