Tuesday, 29 September 2015

میں ایک سادھارڑ اِنسان ہوں मैं एक साधारण इंसान हूँ


میں ایک سادھارڑ اِنسان ہوں
ماں کی کوخ سے پیدا ہوا  ہوں ابھی ابھی دنیا کا ہوا ہوں
ابھی میں دنیا سے انجان ہوں نہ ابھی تک کوئ پہچان ہوں
ماحول دیکھکر تھوڑا حیران ہوں میرے پیچھے کیوں پڑے ہیں پریشان ہوں
کوئ اْٹھاتا ہے کوئ  گھْماتا ہے کوئ ناچتا ہے کوئ نچاتا ہے
کوئ چومتاہے کوئ چاٹتا ہے کوئ پْچ پْچ کر پْچکارتا ہے
کوئ لوریاں سناکر سْلاتا ہے کوئ پیروں میں چْٹکی دے اْٹھاتا ہے
جسکے جو بھی من  میں آتا ہے وہی کرتا ہے کو اْسے بھاتا ہے
کون کسکو کیا بتاتا ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ہے
مجھے رونا اور چلاّنا آتا ہے خاس کر ماں کو ستانا آتا ہے
اپنی بات کو منوانا آتا ہے رو رو کر ماں کو بتانا آتا ہے
بھوکھ لگے تو روکر بلانا آتا ہے سارے خاندان کو بھگانا آتا ہے
پچکاری مارکر جو مزا آتا ہے ٹٹّی کرکے مزا دوگنا  ہو جاتا ہے
اپنی مرزی  میں کرتا ہوں کسی سے نہیں ڈرتا ہوں
ہر بات کو میں سمجھتا ہوں سبکو ٹِکا کے رکھتا ہوں
اپنی موج میں رہتا ہوں روب نہیں میں سہتا ہوں
دل کرے خْش ہو جاتا ہوں دل کرے تو مین مسکراتا ہوں
مالِش بھی خوب کرواتا ہوں نانی کی یاد بھی دِلاتا ہوں
کیوں کی میں ایک سادھارڑ اِنسان ہوں…کیوں کی میں ایک سادھارڑ اِنسان ہوں



No comments:

Post a Comment