Sunday, 20 September 2015

چلے بھی آؤ चले भी आयो अब


چلے بھی آؤ اب میرے آغوش میں
زندگی جانو رہکر تھوڑے حوش میں
زندگی جیو رہکر تھوڑے جوش میں
ورنہ  رہہ جاوگے تم پشم پوش   میں

دل کرتا ہے سبح اْٹھکر مکر جانے کو
سکڑتا جاتا ہے جسم لپت جانے کو
اس سے کیا رنگیں سما ں  ہوگا کچھ پانے کو
زندگی جینی ہے یا دکھانا ہے زمانے کو

اتنے کپڑوں میں کچھ بھی نہیں دکھانے کو
سحرن سی اْٹھتی ہے دانت کٹکٹانے کو
ہاتھ کرتے ہیں شکرانا اپنے دستانے کو
چہرا بھی دکھتا نہیں اب مسکرانے کو

سفید چادر اْڑھے ہوئے ہے یہ آسماں
نہیں دکھتا ہے مجھے کوئ بھی نشاں
نظر میری  دور  جہاں تک بھی جاتی ہے
پھ لوٹکر واپس سمٹ جاتی ہے

کیسے ڈھونڈھوں میں اب اپنے پیار کو
کیسے سمجھاؤں میں اس بیار کو
چشما بھی دھندھلا سا ہو گیا ہے
میرا یار یہیں کہیں کھو گیا ہے

دبے پاوں دوب سے اب نکلنا ہے
موتی بکھر نہ جائے سمہلنا ہے
ایک ایک پتّے پہ بکھرے یہ موتی
اِنکے اوپر ہی تو اب ٹہلنا ہے

کلیاں بھی کچھ دْبک سی گئ  ہیں
موتیوں سنگ کچھ سبک سی رہی ہیں
نہیں کوئ چادر ہے اْڑھنے کے لئے
کہیں چنگی اور کہیں لڑھک گئ ہیں

پنچھی بھی تھوڑے گمسم سے بیٹھے ہیں
کسی سے کچھ بھی نہیں کہتے ہیں
اپنا درد وہ خد ہی سہتے ہیں
نہ جانے کسکے لئے وہ بیٹھے ہیں

ہر ڈھلان پھسلن سی بن رہی ہے
فضاعہ بھی سہارے لےکر چل رہی ہے
آواز بھی کچھ دبک سی گئ ہے
پو ابھی آخری سانسیں گن رہی ہے

اندھیرا تھوڑا کم ہوا جاتا ہے
رَوی کے آنے کی خبر بتاتا ہے
لال گولا جیسے ہے مسکراتا ہے
ہر چہرا کھلتا چلا جاتاہے

کرڑ عْمّید بنکر آئ ہے
سنہرے رنگ بکھیرتی وہ چھائ ہے
چڑیوں میں ایک عمنگ جاگی ہے
وہ اْڑی وہ اْڑی اور وہ بھاگی ہے

دھوپ کھلکر نکھرنے لگی ہے
چہلقدمی اب بڑھنے لگی ہے
فضاعہ بھی اب محکنے لگی ہے
چڑیاں بھی اب چحکنے لگی ہیں

ٹھنڈی حوا کے جھوکے آنے لگے ہیں
ہر بدن کو چھوکر جانے لگے ہیں
حوا کے ہلورے بل کھانے لگے ہیں
خوبصورت چہرے مسکرانے لگے ہیں

تن بدن کی خشبو بھی یہاں آئ ہے
فضاعہ بھی کھلکر یہاں مسکائ ہے
ٹھنڈی ٹھنڈی حوا کی یہ ٹھنڈی سی بوچھار
ایسا سپرش بھی ملتا ہے کبھی کبھار

ہر کلی پھول بنکر محک رہی ہے
ہر پنچھی کی آواز چحک رہی ہے
دل کی آواز بھی سسک رہی ہے
فضاعہ بنکر اِظہار کسک رہی ہے

کہاں ملتی ہے اتنی سندر فضایں
کہاں دکھتی ہیں اتنی سندر اپسرایں
کیوں دل کرتا ہے کی بار بار آیئں
کیوں دل کرتا ہے کی اب مسکایں

کہاں ملتا ہے یوں زمیں سے آسماں
کہاں ملتا ہے ایسا سندر کارواں
کہاں ملتے ہیں یہ حواوں کے بْلّلے
کہاں ملتے ہیں یہ دتون یہ کلّلے

کہاں ملتا ہے اتنا رنگیں یہ سماں
ملتی ہے آزادی گھومے سارا جہاں
کلی پھول بنکر خلتی ہے وہاں
قدردان کی نگاہیں داستاں ہوں وہاں

کہاں ملتا ہے پنچھیوں کا خزانا
حوا میں لہرانا  بل کھا کھا جانا
حوا میں اْڑان بھرنا اور تِرتے جانا
ایک دم  بچھڑنا ایک جْٹ ہو جانا
اونچی اْڑان بھکر اترانے  لگے ہیں
مٹک مٹک کر شور مچانے لگے ہیں
اوروں کو ساتھ لیکر گانے لاگے ہیں
آسماں کی رونک بھی بڑاھنے لگے ہیں

ٹہنیوں پر بیٹھنا بگاہیں اترانا
ایک نے اْڑنا اور سبنے اْڑ جانا
گھوم گھوم کر پھر واپس آتے جانا
شور مچاکر پھر سبکو یہ بتانا

تم پہلے بھی میرے آغوش میں آتے تھے
تمکو پتا ہے تم کتنا گھبراتے تھے
کبھی آتے تھے کبھی رْک جاتے تھے
پھر یہی بات تم خدہی تو بتاتے تھے

چلے بھی آو اب میرے آغوش میں
زندگی جانو رہکر تھوڑے حوش میں





No comments:

Post a Comment