Sunday, 20 September 2015

تیری آنکھیںतेरी आँखें


تیری آنکھوں میں جھیل کی گہرائ ہے
یہ گہرائ مجھے بہت بھائ ہے
جب جب میں اسمیں اْترتا چلا گیا
اسکے نظاروں میں اْلجھتا چلا گیا
کس تل کی میں تجھ سے بات کرؤں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے

ہوا کے جھونکے بھی یہاں آتے ہیں
مند مند بہتے  ہیں اور بہا کے لے جاتے ہیں
لاکھ کوشش کری  نہیں اِنکے ساتھ جانے کی
نہیں ملا سبب اپنی منانے کی
یہ کون سی خشبو ہے جو باندھے چلی جاتی ہے
یہ کون سی عدا ہے جو اتنا بل کھاتی ہے
یہ کون سا جھونکا ہے جو روکے رْکتا نہیں
یہ کون سی اندھیری ہے جو اْڑا کے لے جاتی ہے

کس تل کی میں تجھ سے بات کرؤں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے

یہاں بارِش کی رِمجھم بھی آتی ہے
سترنگ آسماں بھی یہ بنتی ہے
بارِش کا شور بھی بہت کچھ کہہ جاتا  ہے
اپنے ہونے کا پورا  احساس بھی جگاتا ہے
بھیگی پلکوں پہ بارِش کی بوندیں کچھ کہتی ہیں
یہ آنکھیں بھی تب تھوڑی نم سی رہتی ہیں
یہ بادل کی گھٹا بھی کچھ کہنا چاہتی ہے
یہ بجلی گرکر بھی کچھ بتاتی ہے

کس تل کی میں تجھ سے بات کرؤں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے

مٹّی کی خشبو بھی یہاں آتی ہے
ابھی ابھی کوئ ہو کے گیا، بتاتی ہے
دبے پاوں نکل نہ اْسکے اوپر سے
بہت جلدی چوٹ کھا جاتی ہے
بہت سہنشیلتا کی پریچایک ہے
اپنا سب کچھ بھلا کر پھر مسکراتی ہے

کس تل کی میں تجھ سے بات کرؤں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے

یہ پھولوں کی بگیا ہے
خوبصورت پھولوں کی سجیا ہے
ایک ایک پھول مسکراتا ہے اور پھر گْنگناتا ہے
کچھ کہتا ہے، کچھ کہنا چاہتا ہے
کچھ کہہ چوکا، کچھ کہہ نہ پاتا ہے
ٹوٹتا ہے مرتا ہے پھر بھی مسکراتا ہے
یہ پھول ہے جو بہت کچھ بتاتا ہے

کس تل کی میں تجھ سے بات کرؤں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے

یہ ایک آہٹ ہے جو دبے پاوں آئ ہے
رْک رْک کے کچھ کہتی ہے اور مند مند مسکائ ہے
ایک قدم اسنے اْٹھایا ہے
کسی کو کچھ نہیں بتایا ہے
ایک نیا بھوشیہ اسمیں
ابھی ابھی اسنے کچھ بتایا ہے
زرا سننا اسنے کچھ کہا ہے

تیری آنکھوں میں جھیل کی گہرائ ہے
یہ گہرائ مجھے بہت بھائ ہے

کس تل کی میں تجھ سے بات کرؤں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے


No comments:

Post a Comment