Wednesday, 16 September 2015

وہ پگلی वो पगली है

وہ پگلی ہے
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے
نظر اْسکی میرا ینتظار کرتی ہے
ہر پل وہ ٹک ٹک نہار کرتی ہے
مون رہ کر بھی اِکرار کرتی ہے
وہ پگلی ہے مجھسے پیار کرتی ہے


کبھی مسکراتی ہے
کبھی مون ہو جاتی ہے
کرتی ہے شرارتیں
کبھی جان کھاتی ہے
وہ پگلی ہے مجھسے پیات کرتی ہے

اْسکا مسکانا ایک عدا سی بن گئ ہے
اْسکا بہک جانا ایک سذا سی بن گئ ہے
اْسکا قریب آنا اب فضاعہ سی بن گئ ہے
اْسکا دور جانا جیسے ہیا سی بن گئ ہے
وہ پگلی ہے مجھسے پیار کرتی ہے
مون ہوتی دیکھی ہین مینے اْسکی نگاہیں
آنسواْں کی بوندیں بھی دکھتی ہین گہین
پلکیں نھی بےجان ہوکر لڑھک جاتی ہین
کون سا درد  ہے جو مجھسے چھپاتی ہے
وہ پگلی ہے مجھسے پیار کرتی ہے

شرارت اْسکی، اْسکے تن بدن سے جھلکتی ہے
اْسکا لہرا کے چلنا، کیا خوب فبتی ہے
آسکا مچلنا اور مچل مچل کے اْٹھنا
اْٹھکر پھر مسکرانا، کیا خوب جچتی ہے

وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

سپنوں کا سنگار کئے روز چلی آتی ہے
میرے ہی سپنوں مین مجھے ہی ستاتی ہے
خد تو سوتی نہین بس میری جان لےتی ہے

وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

اْسکا وہ چلبلاپن اور اْسکی وہ دیوانگی
اْسکا وہ وِشواس، مجھے ہوتی ہے حیرنگی
پکاّ، خد بھی تو اِسکا دیونہ ہوا ہوگا
شماّ کو روشن کر خد پروانہ ہوا ہوگا
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

اْسکی وہ بےتابی میرے قریب آنے کی
قریب آنے کی اور مجھ مین سمانے کی
اْسکی دریادلی کا کوئ جواب نہیں ہے
یہ سچ سچاّئ، کوئ خواب نہیں ہے

کچھ تو بچا لو صنم کچھ بچانے کے لئے
کچھ تو چاہئے لوگوں کو کچھ سمجھانے کے لئے
وہ کیا جانے پیار کی قدر کیا ہے بتانے کے لئے
ایک وزہ بھی تو چاہئے کبھی مسکرانے کے لئے
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

یوں ہی لڑتے رہنا، کہنا دل خش گوار ہے
پہلے منانا، پھر روٹھنا کیسا پلٹوار ہے
سمجھتی نہیں پر ویسے بڑی سمجھدار ہے
اْسکا بہستے جانا اور کہنا یہی تو پیار ہے
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

وہ ضدّی ہے ضد کرتی ہے اپنی بات منانے کی
یہ بات عام نہیں، بات ہے مجھے پانے کی
بہت سمجھایا، بات نہ رہی اب سمجھانے کی
رؤٹھ گئ ہے، ضد ہے مجھ میں سمانے کی
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

وہ ایک عافتاب ہے شماّ ہے خوبصورت نذارا ہے
جو پیار میں پاگل ہوا وہ کبھی ہارا  ہے
ہونٹھ گلابی نین شرابی عدا اْسکی نرالی ہے
چال شرابی، ہونٹھوں پے لالی، اْسکی تو دیوالی ہے
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

راتوں کو اْٹھ کر بیٹھ جانا، کی جان نکلتی ہے
نگاہوں میں نگاہیں ڈالنا، پھر پھسلتی ہے
وہ پرانی، در کنار، اْس زمانے کی کہانی
ڈرتی پے ڈراتی ہے پھر بھی ہر بات  کرتی ہے
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے…
وہ پگلی  ہے

اے پی ایس گوگیا



No comments:

Post a Comment