ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
پاس آنے ہنسنے اور مسکرانے میں
تیری نظر سے نظریں ملانے میں
ٹوٹے نہ سبر تیرا
قریب آنے میں
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تیرا یہ اچھّا ہونا ہی تو ڈراتا ہے
تیرا بھروسا مجھے کاٹ کھاتا ہے
نہ دیکھو اِس قدر تم میری صنم
میرا جینا بھی دوبھر ہو جاتا ہے
تمنے اْس دن سرف چْٹکی ہی تو کاٹی تھی
سحرن سارے تن بدن میں جگی تھی
ایک ایک انگ سے چھوٹنے لگا پسینا تھا
میں دری کی مری مشکل ہوا جینا تھا
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تونے مجھے دیکھا تو میں ڈر ہی گئ تھی
تیری آنکھوں مین جو دیکھا مر ہی گئ تھی
تیری آنکھوں کے اِشارےمجھے بلاتے ہیں
پالکوں کو نہ جھپاکنا مجھے ڈراتے ہیں
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تمنے اپنی زندگی سے ایک
بات بتائ تھی
سچّی تھی اور
اْسمیں بہت گہرائ تھی
میں ڈر گئ تھی کی
کہین کھو نہ جاؤں
کھو گئ تھی دری تھی کی کاہیں سو نہ جاؤں
پھر بڑی مشکل سے وہ
رات نکالی تھی
کروٹیں بدل بدل کر رات سمبھلی تھی
اْف! وہ بےچینی اور
وہ درد سے کراحنا
نہیں آتا مجھےنہیں کرنا کوی بہانا
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تیرا وہ سمجھانا بھی مجھے اچھّا لگتا ہے
ہر بات پے کھلکھلانا بھی اچھّا لگتا ہے
من خشی سے کلانچے بھرنے لگتا ہے
کبھی زمیں کبھی آسمان کھسکنے لگتا ہے
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تونے اْس دن پیار
سے کلائ ہی تو پکڑی تھی
تمکو اندازہ بھی نہیں کتنا تڑپی تھی
جان نکل گئ تھی اْسکو
چھڑانے میں
بہت سما لگا پھر خد کو سمجھانے میں
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تو پیار سے اپنے
قریب ہی تو بلایا تھا
تن بدن کی سحرن نے مجھکو ہلایا تھا
دل میرا اْچھلے کبھی گھبرایا تھا
من نے کہا پھر کہہ نہ پایا تھا
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تیرے ہاتھوں کے نوالے بھی کچھ کم نہیں
میری ہونٹھوں کو بھی چھویں کچھ غم نہیں
پر تیری وہ عدا
مجھے بار بار کھلانے کی
گنجااِش ہی کہاں سمجھنے اور سمجھانے کی
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تیری سانسوں کی گرمیوں سے مجھے کچھ ہوا تھا
تیرا اِتنا قریب
آنا مجھے کچھ چھوا تھا
گھبراکر، چھٹک کر پھر وہاں سے نکلنا
ایک بار مرے، سو بار مرے پھر کیسے سمبھلنا
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تیری بہاہوں کے درمیان گرکر بھی دیکھا ہے
تیری وفا پہ کوی شک نہیں تیری ایک ریکھا ہے
مینے تمکو تو کبھی کچھ کہا ہی نہیں
یہ میرا ہی ڈر ہے اور میری ہی میگھا ہے
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تمنے مجھ چھوا میں تو مر ہی گئ تھی
تیری باہوں میں آکر دیکھا تو ڈر ہی گئ تھی
پھر وہ تڑپ اپنے آپ کو تجھ سے چھڑانے کی
اْف! میری یہ توبہ کیا بات کرنی ہے اب بچانے کی
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تیراوہ سپرش جومیرے تن بدن پہ تھرکتا ہے
تاـ تھاـ تھیّا کرتا میرے دل کو جو مچلتا ہے
میں کیسے بتاؤں کیسے سمبھالا اپنے دل کو
کچھ سمجھنا ہی نہ آتا پر کچھ سرکتا ہے
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تیری باتوں کا وہ جادؤ کہاں سے لےکر تم آتے ہو
میں کتنا بھی ڈرؤں پر بھروسا مجھے دلاتے ہو
بھروسا تیرا کرنا ہی تو میرا صبب ہے زندگی کا
بھروسا نیرا نہیں پھر کیوں نہیں سمجھتے ہو
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
میرا ابھی سولہہ شرنگار بھی باقی ہے
میرے پیا کا
ابھی اِنتزار بھی باقی ہے
وہ سنہرے سپنے اور وہ حسیں خواب
وادوں کی جھاڑیوں کا اِظہار بھی باقی ہے
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تیرا مسکرانا، مجھے کاٹ کھانا اچھّا لگتا ہے
باہوں میں آنا تجھے سینے سے لگانا اچھّا لگتا ہے
تیرا دور جانا اور پھر قریب آنا اچھّا لگتا ہے
سبرا کا باندھ ٹوٹے اور ٹوٹ جانا اچھّا لگتا ہے
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
پاس آنے ہنسنے اور مسکرانے میں
تیری نظر سے نظریں ملانے
میں
ٹوٹے نہ سبرا تیرا
قریب آنے میں
No comments:
Post a Comment