Sunday, 9 August 2015

ماں آج تو کہاں ہے……माँ आज तूँ कहाँ है.............?


تو توچلی آتی تھی
کبھی ہنستی مسکراتی تھی
  کبھی غصّا دکھاتی تھی
کبھی چیختی چلاّتی تھی
کبھی گلے سے لگاتی تھی
مگر آتی تھی پر
ماں آج تو کہاں ہے……؟

مجھے یاد ہے…………
جب مین تیری کوخ مین  مسکرایا تھا
تمنے بھی خوب جشن منایا تھا
تمنے بھی مجھسے بڑے وایدے کیے تھے
پیار بھی بہت جادا جتایا تھا
ایک پل بھی مجھسے جدا نہ ہوتی تھی
 باقی سب کچھ تیرے لیے پرایا تھا
بہت مزا آتا تھا ہلکر ہیران کر
تو  تو سوی  ہوتی تھی تمکو پریشان کر
جب کبھی مین چپ ہوکر سو جاتا تھا
جان نکلتی تھی من تیرا گھبراتا تھا
ارے آج بھی مین چپ اور پریشان ہوں
مگر مین ہیران ہون کہ
ماں آج تو کہاں ہے……؟

مجھے یاد ہے…………
جب مین دوڑنے لگ پڑا تھا
پتا نہین مین کتنی بار گیرا تھا
کتنی چوٹین کھای تھین
اور کتنا غصاّ بھرا تھا
پر تیرا پیار مجھے سمبھال لیتا  تھا
بھوکھ سے جب بھی جان نکلتی تھی
کتنی بار تمنے نوالا بھرا تھا
جب نیند مجھے نہین آتی تھی
تو مجھکو لوریاں سناتی تھی
آج بھی نیند نہین آتی ہے
پر تو کیوں نہین بتاتی ہے
ماں آج تو کہاں ہے……؟

مجھے یاد ہے…………
اسکول سے جب مین آیا کرتا تھا
تمکوبہت ستایا کرتا تھا
بیگ یہاں اور کپڑے  وہاں
اور خد بھاگ جایا کرتا تھا
کان پکڑ کر تم مجھے لاتی تھی
دودھ کا گلاس میرے ہاتھ مین تھماتی تھی
غصےّ سے گھورتی، مجھے تو ڈراتی تھی
دودھ پینے پر تو مسکراتی تھی
پیار سے سینے سے اپنے لگاتی تھی
مین پھر نھاگ جاتا تھا
اور تو   پیچھے پیچھے آتی تھی
اپنے آپ سے ماین بہت ڈرتا ہوں
آج مین خد سے بھاگا پھرتا ہوں
اب کیوں تو نہین  آتی ہے
کیوں نہین مجھےبتاتی ہے
ماں آج تو کہاں ہے……؟

مجھے یاد ہے…………
جب مینے پہلی چوٹ کھای تھی
تو بہت گھبرای تھی
چن ری  پھاڑ کر چوٹ پر لگائ تھی
چن ری تیری خون سے بھر آئ تھی
آنن فانن مین تمنے سب کر ڈالا تھا
پھر بڑے پیار سےڈالا ایک نوالہ تھا
اپنی گودی مین اْٹھاکر، مجھے سمجھاکر
پھر اپنی گود مین ہی سلایا تھا
کتنی بار چوما اور کتنی بار تھپ تھپایا تھا
ماں آج بھی ماین چوٹ کھاے بیٹھا ہوں
کہاں سے لاوں تیری چن ری، تیرا پیار
وہ گود کا  اْپہار
کیوں نہین مجھے بتاتی ہے
 ماں آج تو کہاں ہے……؟ ماں آج تو کہاں ہے……؟




Saturday, 8 August 2015

آج میری کویتا میرے پاس واپس آیٔ आज मेरी कविता मेरे पास वापस आयी है

 آج  میری  کویتا   میرے پاس واپس آیٔ ہے
آج  میری  کویتا  میرے پاس واپس  آیئ ہے
پلکیںنیچےہین،تھوڑی گھبرایئ ہے
تھوڑی شرمایئ ہے گھونگھٹ مین آیئ ہے
آج  میری  کویتا  میرے پاس واپس  آیئ ہے

میری کویتا کا آنا کویئ اکسماتی نہین ہے
کئ توفانوں کے گھیرے اور کویئ واقف نہین ہے
پتا نہین کِتنے تھپیڑے وہ  سہتی آیئ ہے
کتنی چوٹین کھاکر پھر بھی مسکرای ہے
آج  میری  کویتا  میرے پاس واپس  آیئ ہے

ایک کدم اْسنے جب میری  اْر بڑھایا ہے
من اْسکا ایک بار توبہت گھبرا یا ہے
گھبراہٹ بھی دکھتی ہے اْسکے پسینے مین
بےچینی بھی نزر آتی ہے اْسکے سینے مین
آج  میری  کویتا  میرے پاس واپس  آیئ ہے

آ جاوں اب پوچھتی ہےپردہ کر ا شارے سے
کویئ دیکھ نہ لےمر نہ جاوں شرم کے مارے سے
تم کیا جانو جانوْلججا کیا چیز ہوتی ہے
عورت کا ایک ہی تو دھن ہے جب وہ کریب ہوتی ہے
آج  میری  کویتا  میرے پاس واپس  آیئ ہے

اْسکو دیکھ کر تو چاند بھی مسکرایا ہے
وہ سنگیت وہ نغمہ بس آیا کی آیا ہے
کیا کریگی وہاں کسی کی پا یل کی جھنکار
خدا  خد جہاں اپنی سدھ بدھ کھوکر آیا ہے
آج  میری  کویتا  میرے پاس واپس  آیئ ہے

غظب کا صرور ہے اْسکی نگاہوں مین
اْسکا  دیکھنا ، چلے آنا میری باہوں مین
باہوں مین آنا بھی بنا ایک افصانہ ہے
پتا ہے کیون کہ یہ رشتا  بہت پرانہ ہے
آج  میری  کویتا  میرے پاس واپس  آیئ ہے


باہوں مین آنا پھر سمانا اور پھر بھول جانا
سینے سے لگی اور اْسکی نگاہوں کا نم ہوتے جانا
دھیرے سے پھر پلکوں  کو اْپر اْٹھانا اور بتانا
مکّوں سے غصے کا اِظہار کر کہنا   اور نہ ستانا
آج  میری  کویتا  میرے پاس واپس  آیئ ہے

آج  مجھے اہساس ہوا اِسکے تنہا ہونے کا
اِسکی تڑپ اِسکا درد اِسکے آنسو پرونے کا
کبھی جانا ہی نہین کہ کریبی کسکو کہتے ہین
کسکے سنگ رہنا ہے اور کسکے سنگ رہتے ہین
کھو ہی جاتی میری کویتا  دنیا کے میلے مین
شکرا  ہے خدا مل گیٔ مجھے اکیلے مین
اِسکا ملنا اور یہ طہفہ جیسے کویٔ حسینا ہے
میرے دل کی بات کرو   یہ بھی کتنا کمینا ہے
آج  میری  کویتا  میرے پاس واپس  آیئ ہے
پلکیںنیچےہین،تھوڑی گھبرایئ ہے
تھوڑی شرمایئ ہے گھونگھٹ مین آیئ ہے
آج  میری  کویتا  میرے پاس واپس  آیئ ہے