تیری آنکھوں میں جھیل کی گہرائ ہے
یہ گہرائ مجھے بہت
ہی بھائ ہے
جیسے جیسے میں اس میں اْترتا چلا گیا
اسکے نظاروں میں میں اْلجھتا چلا گیا
کس تل کی میں تجھ سے بات کروں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے
حوا کے جھونکے بھی یہاں خوب آتے ہیں
مند مند بہتے ہیں اور بہا کے لے جاتے ہیں
لاکھ کوشش کری نہیں ساتھ جانے کی
نہیں ملا کہوئ سبب اپنی منانے کی
یہ کون سی خشبو ہے جو باندھے چلی جاتی ہے
یہ کون سی عدا ہے جواتنا بل کھاتی ہے
یہ کون سا جھونکا ہے جو روکے رْکتا نہیں
یہ کون سی اندھیری ہے
جو اْڑا کے لے جاتی ہے
کس تل کی میں تجھ سے بات کروں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے
یہاں بارِش کی رِمجھم بھی آتی ہے
سترنگا آسمان بھی یہ بناتی ہے
بارِش کا شور بھی بہت کچھ کہہ جاتا ہے
اپنے ہونے کا پورا پورا احساس بھی جگاتا ہے
پلکوں پہ بارِش کی
بوہندیں کچھ کہتی ہیں
جب یہ آنکھیں بھی تھوڑی نم سی رہتی ہیں
بادل کی گھٹا بھی کچھ کہنا چاہتی ہے
بجلی گر گرکر بہت کچھ بتاتی ہے
کس تل کی میں تجھ سے بات کروں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے
مٹّی کی خشبو بھی یہاں
آتی ہے
ابھی کوئ ہوکے گیا، بتاتی ہے
دبے پاؤں نکلنا اسکے اوپر
سے
بہت جلدی چوٹ کھا جاتی ہے
کس تل کی میں تجھ سے بات کروں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے
یہ پھولوں کی اِک بگیا ہے
خوبصورت پھولوں کی سجیا ہے
ایک ایک پھول یہاں مسکراتا ہے
اپنی ہی دْھن میں کچھ گن گناتا ہے
کچھ کہتا ہے، کچھ کہنا چاہتا ہے
کچھ کہہ چْکا ، کچھ کہہ نہ پاتا ہے
ٹوٹتا ہے مرتا ہے پھر بھی مسکراتا ہے
یہ پھول ہی ہے جو بہت کچھ سکھاتا ہے
کس تل کی میں تجھ سے بات کروں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے
عاہٹ ہے جو دبے پاؤں آئ ہے
کچھ کہا ہے کچھ کہہ نہ پائ ہے
اور تھوڑا مند مند مسکائ ہے
اپنی بات کھل کے نہ بتائ ہے
ایک قدم اسنے بھی اْٹھایا ہے
کسی کو کچھ نہیں بتایا ہے
نیا بھوشیہ اسنے سجایا ہے
ابھی ابھی اسنے کچھ
بتایا ہے
زرا سننااسنے کچھ کہا ہے……
تیری آنکھوں میں جھیل کی گہرائ ہے
یہ گہرائ مجھے بہت
ہی بھائ ہے
کس تل کی میں تجھ سے بات کروں
ہر تل ایک خوبصورت نظارا ہے
No comments:
Post a Comment