میں جو نہیں ہوں وہی تو ہونا چاہتا ہوں
اپنی یہی بات میں خد سے چھپاتا ہوں
یہ بات میں کسی کو نہیں بتاتا ہوں
اندر روتاہوںاور باہر مسکراتا ہوں
کتنے ہی درد اپنے دل میں سمیٹے ہیں
دل میں بےچینی ہے کھوئے کھوئے لیٹے ہیں
سانس آتی نہیں رْک رْک کر لیتے ہیں
آنسو بھی جب آتے ہیں تو ثھپا لیتے ہیں
زندگی نے بھی بہت سارے درد دے دیئے ہیں
پھر بھی دیکھو ہم مسکرا کر جیئے ہیں
ہمنے کپڑے بھی کتنے سندر سیے ہیں
اتنا سارا دکھاوا کسکے لئے ہے
جب مسکراتا ہوں کچھ
تو چھپاتا ہوں
چنگا بھلا ہوں پھر یہی تو دکھاتا ہوں
پتا نہیں میں کہاں کہاں کھویا رہتا ہوں
اسی لئے جاگ کے بھی سویا رہتا ہوں
میں اپنے درد کو خد میں ہی سمیٹا ہوں
مجھے سدھ بدھ نہیں کی کون لیتا ہے
کسی سے پوچھنا مجھے گوارا نہیں ہے
احنکار سے آگے کوئ ہمارا نہیں ہے
بھروسا نہیں ہے مجھے میری زندگی پہ
کوئ اپنا نہیں سوائے گندگی کے
ہر کوئ یہاں کیول بوال کرتا ہے
ہر کوئ مجھ سےہی سوال کرتا ہے
نہیں کرنی مجھے کسی سے بات چیت
دن بیت گیا رات بھی جائگی بیت
خد باتیں کر خد سے جواب لینا ہے
نہیں چاہیئے نہ کوئ ختاب لینا ہے
گمسم ہونا اچھّا لگتا نہیں ہے
کیا کرؤں کچھ جنچتا بھی تو نہیں ہے
چندلوگ ہی ہیں میرا درد سمجھتے ہیں
ساتھ بھی دیتے ہیں
اور دم بھی بھرتے ہیں
جب مینے اْنسے اپنا زکرا کیا
اْنہوں نے پھر میرا بہت فقرا کیا
من میرا بھی تھوڑا ہلکہ ہونے لگا
جینے کا آبھاس زنداہ ہونے لگا
شکرا خدا کا کچھ میرے اپنے بھی ہیں
اْنکے ساتھ سانجوئے کچھ سپنے بھی ہیں
میں کیوں میں رکھ
لیتا ہوں پرانی بات چیت
اب نہیں رکھنی جو بات گئ ہے بیت
سپنے بھی میرے ہیں مینے ہی سنجوئے تھے
اپنوں سنگ ملکر مینے ہی پروئے تھے
عمنگ بھی میری ہے رنگ بھی مینے ہی بھرنے ہیں
جمّےواری بھی میری
ہے مینے ہی کرنے ہیں
میں جو نہیں ہوں وہی تو ہونا چاہتا ہوں
اپنی ےیہی بات میں خد سے چھپاتا ہوں
No comments:
Post a Comment