Saturday, 19 September 2015

تیرا ساتھ پیارا لگتا तेरा साथ प्यारा लगता है


تیرا ساتھ پیارا لگتا ہے
تیرا احساس پیارا لگتا ہے
خشبو تیرے تن بدن کی
تیرا انداذ پیارا لگتا ہے
تو کہے پ َون ہو جاؤں میں
تو کہے اگن ہو جاؤں میں
سردی کی تھنڈک کون کہے
تو کہے تو برف ہو جاؤں میں

نہ دیکھ ادھر نہ دیکھ اْدھر
ایک تیری نظر بس ایک میری نظر
نظریں تیری میری  چار ہوئ
ایک بار نہیں بار بار ہوئ

تیری سانسوں کی گرمیوں کے تلے
جیون کی جھنکار سنائ دیتی ہے
یہ فاسلا، یہ دوری اور یہ سبب
درد کی چیتکار سنائ دیتی ہے

سانسیں روکے نہ رْکینگی تیری
سانسوں کی مالا میں ہی ہوں
دل کا دھڑکنا کون کہے
اسکا شوالہ بھی میں ہی ہوں

ہوٹھوں کو نہ دبااْ دانتوں تلے
درد کا احساس بھی میں ہی ہوں
لالی ہوٹھوں کی نہ چھپاو مجھ سے
وہ رنگ خرافاتی میں ہی ہوں

دانتوں کی چمک پہ نہ اِتراو اِتنا
وہ بتّیسی کی کیاری بھی میں ہی ہوں
ہنس ہنس کے نہ دکھاو دانتوں کو
کھلنے کی روایت بھی میں ہی ہوں
تیری جیہوا کا پھدکنا اچھّا نہیں
یہ زبان بھی آخر میں ہی ہوں
تو لاکھ چاہے اور روکے دانتوں تلے
وِچاروں کا عیدگاہ بھی میں ہی ہوں
سننے کی کلا کو خوب سمجھ لو
وہ جھنکار  پیاری میں ہی ہوں
یہ سرگم، سنگیت اور یہ نظارے
یہ ساز سوار بھی میں ہی ہوں

تیرا ساتھ پیارا لگتا ہے
تیرا احساس پیارا لگتا ہے
خشبو تیرے بدن کی
تیرا انداز پیارا لگتا ہے

گردن ہے یا جام کا پیالا ہے
اسکا کمہار بھی میں ہی ہوں
نہ اکڑ نہ اکڑا اس سراحی کو
اس جام کا لِوال بھی میں ہی ہوں
اْف! نہ ڈالو کندھوں پہ وزن
یہ چھوٹی سی جان بھی میری ہے
جھکنا تیرا اب منظور نہیں
تیری پہچان بھی اب میری ہے

یہ سندرتا اور یہ تن بدن
باہوں کی گول گولائیاں بھی میری ہیں
نہ ۱ِتراو   اتنا، نہ دور جاو اتنا
یہ پکڑ، یہ کلای یاں بھی میری ہیں

یہ سندر سا اْبھار ، رؤپ کا نکھار
یہ پروتوں کی اْونچاییاں بھی میری ہیں
آو میرے قریب، ڈھونڈھ لو مجھے
یہ موسم یہ شہنائیاں بھی میری ہیں

یہ سندر سی کمر بل کھاتی کمر
لچک لچک پر یہ  چال تو میری ہے
آ جاو  میری باہوں میں میرے ہم سفر
تیرا ہوں پر تتپرتا تو میری ہے

دو راہوں میں کیوں اْلجھ گئے تم
آخر یہ منزل بھی تو میری ہے
ہر ایک قدم پر مجھے پاوْگے
کیوں کی رہنمائ بھی تو میری ہے

رکھنا ہر قدم سمبھل سمبھل کے
یہ دل کے ٹلڑے بکھرے بھی میرے ہیں
کچل گئے عرمان انجانے میں کہیں
تیرے یہ عرمان بھی تو کہیں میرے ہیں

تیرا ساتھ پیارا  لگتا ہے
تیرا احساس پیارا لگتا ہے
خشبو تیرے تن بدن کی
انداز پیارا لگتا ہے، تیرا انداذ پیارا لگتا ہے





No comments:

Post a Comment