Tuesday, 29 September 2015

آج میری کویتا کچھ اْداس ہےआज मेरी कविता कुछ उदास है


آج میرے کویتا کچھ اْداس ہے
دور کھڑی پر میرے دل کے پاس ہے
اْسکی آنکھوں بھی ٹھوڑی نِراش ہیں
اْسکے درد کا مجھے بھی احساس ہے
ہر پل گواح ہے  اْسکے قریب ہونے کے
کوئ کارڑ نہیں اْسکے غریب ہونے کا
غماں اْسکا بھی کہوئ دْکھ  رہا ہوگا
اْسنے چْپ رہکر بھی کچھ سہا ہوگا

اْسکے درد کو میں سمجھ پایا ہوں
اپنی ہرقت پر میں پچھتایا ہوں
اْسکے درد کا کارڑ بھی تو میں ہی ہوں
اْسکا دْکھ نِوارڑ بھی تو میں ہی ہوں

اْسکی اْداسی کا سبب میں کیسے کہوں
اْسکے بِنا  نہیں رہنا ، اب کیسے رہوں

اْسکے چہرے کی ہنسی کہیں گْم ہو گئ
کچھ کہنا ہے اور زبان سْن ہو گئ

کچھ کہنا ہوگا پر کہہ نہ پائگی
پھع یہی بات اْسکو بہت ستائگی
اْسے درد بھی ہوگا مجھ سے جْدا ہونے کا
پھر یہی بات اْسکو  بہت رْلائگی

کون سْنتا ہے آج کسی کے درد کو
ترستا ہے اِنسان ہوئ تو ہمدرد  ہو
اْسکا ہمدرد تب نہ جانے کہاں ہوگا
وحم کا شکار ہی ہوگا جہاں ہوگا

ڈھونڈھنا  اور دیکھنا کیا کوئ ملتا ہے
مرجھایا ہوا پھول کیا کبھی خِلتا ہے
غلعے شکوے شکائتوں کے عمبر میں کہیں
دیکھا ہے کبھی کیا کوئ چاند نکلتا ہے
اْسکو اپنے تنہا ہونے کا جو غرور ہے
اْسکو بھی اِک غلتفحمی تو زرور ہے

ہاں خْش ہے گر غلتفحمیوں میں رہکر
خْشی بھی دونگا میں اپنے سارے غم سہکر

اْس تک یہ بات تو پہنچ ہی جائگی
مجھے رْلاکر وہ بھی کہاں سو پائگی
نکلیگا جنازہ اْسکی محبّت کا
رونا بہت آئگا پر وہ رو نہ پائگی


آج میری کویتا کچھ اْداس ہے……

No comments:

Post a Comment