Sunday, 20 September 2015

بات اتنی سی ہےबात इतनी सी है

  
بات اتنی سی ہے……
وہ خوبصورت ہے مجھے چاہتی ہے، وہ خوبصورت اْسے میں چاہتا ہوں
اْسکا وہ  حسیں حْسن چار چاند لئے پھرتا ہے
ہر کوئ  اْس پر فدا ہے اور اْسی پہ مرتا ہے
حْسن تو آج مجھ پر ہی فدا ہوا جاتا ہے
تھوڑا سا قریب آیا ہے اور تھوڑا شرماتا ہے

یہ چاہت کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہیگا
کون کسکو چاہتا ہے کب اور کیوں کہیگا
مقدّر ہے اْنکا یا بن کے آئ قسمت میری
اسکا فیسلا بھی کون کب کیوں کیسے کریگا

اْنکے وہ نین نقش اْنکے نخرے اور وہ عدایں
اْف! میری توبہ جب بھی ہم اْنکے قریب جائں
پگھلا جاتا ہے موم کا یہ نازک سا پْتلا
بدلنے سی لگتی ہے عرد گرد کی ساری فضایں

اْنکے وہ چھوٹے سے موٹے مخملی اْبھار
کرتے ہیں پاگل چھوڑ دیتے ہیں بیچ مجھدھار
کیسے بتاؤں یہی وزح  ہے پاس آنے کی
سوچتا ہوں یہ بھی کوئ بات ہے گھبرانے کی

اْنکا قریب آنا مجھے اور بھی ستاتا ہے
چھولؤں  تو اور بھی مشکل من گھبراتا ہے
اب کیسے کروں خد پہ قابو کوئ تو بتاؤ
آگے برھوں تو دیا ہوا واعیدا ٹوٹ جاتا ہے

محبّت کا یہ سبب اتنا آسان نہیں ہے
من کی بےچینی بھی ہے اور کوئ اِمان نہیں ہے
عبادت بھی کیسے کاروں، کیسے میں سجدہ کروں
دل بھی قابو  نہیں اور یہ آسان نہیں ہے

جب مینے اْنکا دل بڑے قریب سے دیکھا
اْف! وہ پتّھر کا تھا پڑی تھی ایک ریکھا
لگتا ہے کسی نے پہلے کچھ لکھا ہوگا
کبھی ٹوٹا ہوگا یا پھر کڑک ہو گیا ہوگا

اْنکا پیارا سا دل کیول خون سے بھرا ہے
پھر کیسے کہوں کی یہ دل کسی پہ مرا ہے
اْنکے دل میں کوئ جگح خالی ہی نہیں ہے
وہ کیول ینتراوت ہوکر سمپادِت کرا ہے

دل سے ہٹکر دیکھا تو ایک حسین سپنا ہے
دور رہکر بھی کچھ قریب  کوئ تو اپنا ہے
ہر موڑ پہ اْنکا احسان مجھے نظر آتا ہے
اْنکا ایسے قریب  آنا مجھے تو بہت بھاتا ہے

کمر کا لچکنا اور لچک لچک کر جانا
اْنکا گلہری فدکنا اور فدک قدک آنا
اْنکا  بل  کھاکھاکر گرنا بل کھاتے ہوئے جانا
پردے کے پیچھے کھڑے ہونا، پھر مسکراتے ہوے آنا

اْنکے خوبصورت نتمب آکار سے لئے ہوتے ہیں
ایک نظر پڑتے ہی ہم کتنے سپنے پروتے ہیں
خیالوں اور سپنوں میں بھی ہم ساتھ ساتھ سوتے ہیں
ہم دونوں کے عرمان اور ہم  ساتھ ساتھ ہوتے ہیں

کامْک سی پتلی ٹانگیں بےچین کئے دیتی ہیں
اْنکا وہ تھرکنا اور مدحوس کئے دیتی ہیں
اْنسے پوچھو  اْنکا سبب اَنکو تھرکانے کا
ڈھونڈھا ہے کوئ نیا تریقہ ہمکو رَجھانے کا
بات اتنی سی ہے……
وہ خوبصورت ہے مجھے چاہتی ہے، وہ خوبصورت اْسے میں چاہتا ہوں









میرے پاس تیری کیوں کا کوئ جواب نہیں मेरे पास तेरी क्यूँ का कोई जवाब नहीं है


میرے پاس تیری کیوں کا کوئ جواب نہیں ہے
زندگی ہے حکیقت ہے کوئ خواب نہیں ہے
تیرا ویئدا اور درد بخوبی سمجھتا ہوں
تیری ہر بات کی میں بہت قدر  کرتا ہوں

میری ہی کمیاں اب مینے ہی سدھارنی ہیں
کوئ بھی ایسی بات مینے نہیں بگھارنی ہے
جو میں نہیں ہوں وہی سچ بولنا زرورہے
میں اچھّا اِنسان نہیں ہوں، یہ میرا غرور ہے

میں لوٹ کے آؤنگا جب سْدھر جاؤنگا
یہ غصّہ یہ پیار سب سے مکر جاؤنگا
جب خرا اْترؤنگا تیری ہی کسوٹی پر
پھر یہ بات میں ہر جیون میں دوہراؤنگا

مجھے زرورت ہے اپنے آپ سے لرنے کی
اپنی گلتیوں کو خد ہی پکڑنے کی
مجھے بل چاہیئے سوینہ  ہی کچھ کرنے کی
زندگی کے ہر پہلو پر وِچار کرنے کی

تم بیچ مین آئے تو میں پھسل جاؤنگا
پھ یہ بات میں کیسے تمکو سمجھاؤنگا
کچھ میری بھی زندگی کی کمزوریاں ہیں
یہ بات پھر میں تمکو نہیں بتا پاؤنگا

سویکار نہیں کر پاوگے کمیوں کے سنگ
تریقہ ہے جیون کا اور یہی ہے تیرا دھنگ
ڈرتا ہوں غایئب نہ ہو جائے تیری اپنی عمنگ
ڈرتا بھی رہونگا میں پھر بھی  رہونگا تیرے ہی سنگ
پتا  نہیں جینے کے اپنے اپنے تریقے ہیں
کوئ گمشسدا رہتا ہے غم سریکے ہیں
کوئ رو روکر اپنا جیون  یو ں گنواتا ہے
کوئ ہنستا گاتا مسکراتا چلا جاتا ہے

مجھے کوئ غلا نہیں اب تیرے  اس ہونے میں
درد ہوتا ہے مجھے اب تیرے آنسو پرونے میں
معاف کر دینا مجھے میں ہی تنہا ہو جاؤنگا
یہی ایک تریکہ ہے نہیں تو میں پچھتاؤنگا

میرے پاس تیری کیوں کا کوئ جواب نہیں ہے
زندگی ہے حقیقت ہے کوئ خواب نہیں ہے…



کویتا سے جب میری بات چلی कविता से जब मेरी बात चली थी


کویتا سے جب میری بات چلی تھی  وہ کتنی بھلی تھی
نہت ہنگاما ہوا اور یہ بات کسی کو نہیں پھلی تھی
بہت سارے عیتراز  بھی آئے اور بڑا آکروش پھیلا ہے
یہ کون سی کویتا ہے کہاں سے آئ ہے کسلی لیلہ ہے

مینے بہت سمجھایا کی یہ میری بچپن کی سہیلی ہے
ہم ایک ساتھ ہی پلے بڑھے ہوئے ہیں یہ میرے ساتھ کھیلی ہے
وہ بچپن میں گڈّے گڈّیوں کا کھیل یہ میلا ہے یہ میلی ہے
چھوٹ گئ تھی زندگی کے سفر میں بنکر آئ پہیلی ہے

مت پوچھو مجھ سے میرا سبب اب اْسکو یہاں لانے کا
بات سمجھ نہ آئےگی قصّہ ہے شما اور پروانے کا
بہت پہلے ہم میشہ ساتھ ساتھ ہی تو ہوا کرتے تھے
بہت مزا آتا تھا کبھی لڑتے اور کبھی جھگڑتے ٹھے

لڑنے اور جھگڑنے کے بیچ ہمنے سپنے بھی تو پروئے تھے
کئ راتوں کو تنہا ہوکر بھی ساتھ ساتھ ہی تو سوئے تھے
ایک ساتھ اْٹھنا اور بیٹھنا کہاں تک ہوتا ہے زندگی میں
ہمنے تو وقت بھی ساتھ گذارا ہے خد خدا کی بندگی میں

ہمنے وہ نزدیکیاں دیکھی  جو روشنی میں بھی دکھتی نہیں
اتنے قریب آکر کیسے کوی تنہا ہو بات ملتی نہیں

ہم گھنٹوں اْسکا انتزار کیا کرتے  تھے
آ جائے بس مسکرا کر ملا کرتے تھے
نہ کوئ غلاعہ نہ چہرے پر کوئ شکن تھا
جسم نہیں یہ دو آتماوں کا مشن تھا
ایک بار ہم کہیں جنگل میں کھو گئے
رات تنہا ہوئ اور اْسکے آغوش میں سو گئے
گئ رات اْسنے مجھے اپنا کہہ کر پکارا تھا
کتنا حسین سپنا تھا اور وہ کتنا پیارا تھا

آنکھیں کھْلی تو ہم تنہا ہو رہے تھے
پاگلوں کی طرح ہم تبھی رو رہے تھے
کہاں گئ  وہ ابھی ابھی تو  یہیں تھی
شایئد سپنا تھا وہ کہیں بھی نہیں تھی

ہمنے آجو باجو سارا چھان مارا تھا
کیسے جا سکتی ہے وہ اب کسکا سہارا تھا
مینے خدا کی مِنّتیں بھی کی، کی سن لے پکار
ورنہ نہیں  چاہیئے تمہارا یہ سپنوں کا سنسار

بہت سمجھتا ہے نہ اپنے آپکو فنکار
تو کت کرکے دکھا دے نہ میرے سپنوں کا ساکار
نہیں چاہیئے تیرا کوئ بھی احسان اور آبھار
نہیں تو توڑنا پڑیگا تمہے سپنوں کا سنسار

آج کے بعد اگروہ سپنوں میں آیئگی
تیرے قسم پف پھر کبھی وہ لوٹ نہ پایئگی
جانےنہ دونگا اْسے پھر تمہیں مشکل ہوگی
تیری نیَت اس رات کو لیکر پچھتایئگی

تو کیا سمجھتا ہے تو خدا کیا بنا تو خدا ہو گیا
اتنا آسان  نہیں ہے کوئ جدا ہوا تو جدا ہو گیا
ارے وہ میری ہے تمہیں کیا حق اْسے چھینکر لے کانے کا
تمہیں اندازا بھی نہیں تاقت وہ حق پروانے کا

تمنے سنا نہیں ہوگا  قصّہ شماع اور پروانے کا
قصّے کہانیاں مشہور ہیں میں تہ اْس زمانے کا
تِل تِل مرنا اور کتنا درد ہوا میری رانی کو
چھین لونگا تمسے میں اپنی وفا کی اْس دیوانی کو

تھوڑی شرم کر لو کیا سوچ تمنے چنا میری رانی کو
پتا ہے تجھے میں بھی مر جاؤنگا، چھوڑ دے میری دیوانی کو
تمہارے اور بی تریکے ہونگے جب  تمنے سز ا سنانی ہو
مجھے بھی چْن لو دے دو سزا کیوں  کسی کو پریشانی ہو

تمیں پتا بھی ہے کی جدائ کا درد بھلا کیسے ہوتا ہے
سرف اْسکو پتا ہے جو کبھی کسی سے جدا ہوتا ہے
عقل آ جاتی ٹھکانے گر تم بھی کبھی فدا ہوئے ہوتے
درد بھی سمجھ آتا قاش تم بھی کسی سے جدا ہوئے ہوتے

معاف کرنا ائے میرے خدا مجھے میری  بدتمیجیوں کے لئے
میں تو پاگل ہی ہو گیا تھا تھوڑا بھاوْک بھی ہو گیا تھا
تھوڑی میری بیماری بھی تھی اور تھوڑی سی لاچاری بھی تھی
تھوڑی تمنّا بھی تھی پر زندگی قسمت کی ماری بھی تھی

اب ایک اِلتجا ہے
مت کرنا کبھی کسی کو جدا ائے میرے خدا
تو تو سب کچھ کر ساکتا ہے نہ ایسا مینے سنا
تیرا اتنا بھروسا بھی تو کر سکتا ہوں
کیوں کی تو ہر کسی کی سنتا ہے
کیوں کی تو ہر کسی کی سنتا ہے۔……