تیرا قریب آنا اور
پھر مسکراتے جانا
نظروں کو قریب لانا
اور مجھکو بلانا
تھوڑا سا پیار کرنا پھر اور بھی جتانا
خاموش نگاہوں سے دیکھنا اور اْنکو چرانا
اچھّا لگتا ہے……!
زلفوں کو سوانرنا اور مجھکو پکارنا
زلفیں اْڑتی جانا اور اْنکو سمہالنا
مانگ کا تیڑھا ہونا
اور لٹوں کو لٹکانا
چہرے کو جھٹک کر پھر لٹوں کو جھٹکانا
اچھّا لگتا ہے……!
کبھی خاموش ہو جانا کبھی کھل کھلانا
کبھی مجھکو بلانا اور کبھی دور بھگانا
کبھی مون ہو جانا کبھی خد قریب آنا
دور کھڑے ہوکر پھر
دھیرے دھیرے سے مسکرانا
اچھّا لگتا ہے……!
آنکھیں موند لینا پھر کہیں اور چلے جانا
واپس جب آنا تو حولے سے مسکانا
کھو گئ تھی کہیں کہہ کر خد ہی پھسلانا
کھو جانے کی باتیں کرنا پھر خد ہی منانا
اچھّا لگتا ہے……!
ہوٹھوں کا گلابی ہونا، تھوڑا سا شرابی ہونا
نیَن کٹیلے ہونا اور بھراکٹی مہرابی ہونا
کھل کے اِظہار کرنا دل کا بے قرار ہونا
پیارا سا ایک چْمبن اور پھر بےشمار ہونا
اچھّا لگتا ہے……!
ماتھے کی بندیا اور گول آکار ہونا
تریشول کے شول کا پورا پورا اْبھار ہونا
بھراکٹی تنی رہے تب کیں سنگار ہونا
اچھّا لگتا ہے……!
نیَن اور نقش جب دونوں ملتے ہیں
ایک ہی آدھار پر جب دونوں کھلتے ہیں
خشنما موسم کا تب سنگار ہوتا ہے
آنکھوں کا تیر جب دل کے پار ہوتا ہے
اچھّا لگتا ہے……!
جب تیرے ہوٹھوں کی
لالی مجھکو پکارتی ہے
جب فضاعہ خد سمبھل خد کو سوانرتی ہے
جب تیرے نیَنوں کی چمک مجھے نہارتی ہیں
جب میرے سپنوں کو اپنے دل میں اْتارتی ہے
اچھّا لگتا ہے……!
سندر گالوں پر جب غْل نکھار ہوتا ہے
چاند سے چہرے پر جب روپ سنگار ہوتا ہے
فضائیں مہکتی ہیں
دلِ تیمار ہوتا ہے
اور نگاہوں میں پیار بھی بےشمعار ہوتا ہے
اچھّا لگتا ہے……!
جب تو دبے پاؤں
دھیرے دھیرے آتی ہے
تھوڑا مسکراتی ہے
تھوڑا شرماتی ہے
بات کچھ بھی نہیں پھر بھی بتاتی ہے
چپکےسے میری باہوں
میں چلی آتی ہے
اچھّا لگتا ہے……!
جب تو چھٹک کر دور بھاگ جاتی ہے
پیچھے بھاگتا ہوں اور مجھے چھکاتی ہے
خد آگے آگے اور مجھے دوڑاتی ہے
پکڑ بھی لیا پھر بھی چھوٹ جاتی ہے
اچھّا لگتا ہے……!
پکڑمیں جب آ جائے تھوڑا شرماتی ہے
باہوں کے گھیرے میں پڑی تھوڑا کسمساتی ہے
پہلے ڈری سی لگتی ہے پھر مجھے ڈراتی ہے
پھر اپنے آپکو چھڑاکر بھاگ جاتی ہے
اچھّا لگتا ہے……!
میرے قریب آکر پھر مجھ سے ہی اکڑنا
مجھے گدگدی کرنا اور اکڑ کے کھڑنا
اچانک چمبن کرنا اور بھاگ جانا
آنکھ مچولی کرنا پھر مجھکو ستانا
اچھّا لگتا ہے……!
اْبھرتی ہوئ جوانی میں سولہ سنگار کرنا
غضب کی نزاکت اور نخرے ہزار کرنا
کمر میں کمربند ، کمر لچکا کے چلنا
چابیوں کا گچھّا اور گچھّے سے وار کرنا
اچھّا لگتا ہے……!
تیرا ناراز ہونا اور اْسکو برکرار رکھنا
ناسمجھی کی باتیں کرنا پھر بھی پیار کرنا
لال پیلا ہوہونا اور غصّے کا اِظہار کرنا
جب میں روٹھ جاؤں تو منانا اور پیار کرنا
اچھّا لگتا ہے……!
ضد پکڑ کر بیٹھ جانا اْلٹا ویوہار کرنا
مؤنہہ گھماکر باتیں کرنا اور وِشواس کرنا
اْلٹی سیدھی باتیں کرنا اور پھر اْداس ہونا
رات بھی خراب کرنا اور دن بھی برباد کرنا
اچھّا لگتا ہے……!
عقل نام کی کوئ چیز
کا احساس بھی نہیں
روٹھ کر بیٹھ جانا
جایسے یہ بات کچھ خاس نہیں
سمجھدار بہت ہے پر اقل سے ملاقات نہیں
سندر بھی بہت ہے پر سندرتا کا احساس نہیں
اچھّا لگتا ہے……!
بات بات پہ ناراز ہونا پھر خد کو ستانا
گم شدا ہوکر رہنا اور پھر کچھ نہ بتانا
اگر میں کچھ بات بڑاھؤں، مجھے ہی کاٹ کھانا
اسمنجس میں رہنا اور خد کو مار گرانا
اچھّا لگتا ہے……!
ہر سوال کے درمیاں سوال کھڑے کرتے رہنا
اتنی ساری پریشانیاں اور اْنمیں اْلجھے رہنا
چپچاپ دیکھتے جانا اور کچھ بھی نہیں کہنا
آنکھوں میں آنسو ہونا اور اْلجھتے رہنا
اچھّا لگتا ہے……!
ناک کا چھڑھا ہونا اور مکھّی بھی نہ بیٹھ پانا
نیَن نقص تیخے ہونا اور نتھونوں کو پھلانا
لال پیلا ہوتے رہنا اور غصّا بھی دکھانا
کبھی نظریں اْٹھانا کبھی چرانا کبھی مسکرانا
اچھّا لگتا ہے……!