Saturday, 19 September 2015

ڈر لگتاہے डर लगता है

    
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
پاس آنے ہنسنے اور مسکرانے میں
تیری نظر سے نظریں ملانے میں
ٹوٹے نہ سبر تیرا  قریب آنے میں
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

تیرا یہ اچھّا ہونا ہی تو ڈراتا ہے
تیرا بھروسا مجھے کاٹ کھاتا ہے
نہ دیکھو اِس قدر تم میری صنم
میرا جینا بھی دوبھر ہو جاتا ہے

تمنے اْس دن سرف چْٹکی ہی تو کاٹی تھی
سحرن سارے تن بدن میں جگی تھی
ایک ایک انگ سے چھوٹنے لگا پسینا تھا
میں دری کی مری مشکل ہوا جینا تھا

ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

تونے مجھے دیکھا تو میں ڈر ہی گئ تھی
تیری آنکھوں مین جو دیکھا مر ہی گئ تھی
تیری آنکھوں کے اِشارےمجھے بلاتے ہیں
پالکوں کو نہ جھپاکنا مجھے ڈراتے ہیں

ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

تمنے اپنی زندگی سے ایک  بات بتائ تھی
سچّی تھی  اور اْسمیں بہت گہرائ تھی
میں ڈر گئ  تھی کی کہین کھو نہ جاؤں
کھو گئ تھی دری تھی کی کاہیں سو نہ جاؤں
پھر بڑی مشکل سے  وہ رات نکالی تھی
کروٹیں بدل بدل کر رات سمبھلی تھی
اْف! وہ  بےچینی اور وہ  درد سے کراحنا
نہیں آتا مجھےنہیں کرنا کوی بہانا
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

تیرا وہ سمجھانا بھی مجھے اچھّا  لگتا ہے
ہر بات پے کھلکھلانا بھی اچھّا لگتا ہے
من خشی سے کلانچے بھرنے لگتا ہے
کبھی زمیں کبھی آسمان کھسکنے لگتا ہے

ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

تونے اْس دن  پیار سے  کلائ ہی تو پکڑی تھی
تمکو اندازہ بھی نہیں کتنا تڑپی تھی
جان نکل گئ تھی اْسکو  چھڑانے میں
بہت سما لگا پھر خد کو سمجھانے میں

ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تو پیار سے اپنے   قریب ہی تو بلایا تھا
تن بدن کی سحرن نے مجھکو ہلایا تھا
دل میرا اْچھلے کبھی گھبرایا تھا
من نے کہا پھر کہہ نہ پایا تھا

ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

تیرے ہاتھوں کے نوالے بھی کچھ  کم نہیں
میری ہونٹھوں کو بھی چھویں کچھ غم نہیں
پر تیری وہ عدا  مجھے بار بار کھلانے کی
گنجااِش ہی کہاں سمجھنے اور سمجھانے کی
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

تیری سانسوں کی گرمیوں سے مجھے کچھ ہوا تھا
تیرا اِتنا  قریب آنا مجھے کچھ چھوا تھا
گھبراکر، چھٹک کر پھر وہاں سے نکلنا
ایک بار مرے، سو بار مرے پھر کیسے سمبھلنا
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

تیری بہاہوں کے درمیان گرکر بھی دیکھا ہے
تیری وفا پہ کوی شک نہیں تیری ایک ریکھا ہے
مینے تمکو تو کبھی کچھ کہا ہی نہیں
یہ میرا ہی ڈر ہے اور میری ہی میگھا ہے

ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

تمنے مجھ چھوا میں تو مر ہی گئ تھی
تیری باہوں میں آکر دیکھا تو ڈر ہی گئ تھی
پھر وہ تڑپ اپنے آپ کو تجھ سے چھڑانے کی
اْف! میری یہ توبہ کیا بات کرنی ہے اب بچانے کی
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

تیراوہ سپرش جومیرے تن بدن پہ تھرکتا ہے
تاـ تھاـ تھیّا کرتا میرے دل کو جو مچلتا ہے
میں کیسے بتاؤں کیسے سمبھالا اپنے دل کو
کچھ سمجھنا ہی نہ آتا پر کچھ سرکتا ہے

ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

تیری باتوں کا وہ جادؤ کہاں سے لےکر تم آتے ہو
میں کتنا بھی ڈرؤں پر بھروسا مجھے دلاتے ہو
بھروسا تیرا کرنا ہی تو میرا صبب ہے زندگی کا
بھروسا نیرا نہیں پھر کیوں نہیں سمجھتے ہو
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں

میرا ابھی سولہہ شرنگار بھی باقی ہے
میرے  پیا کا ابھی  اِنتزار  بھی باقی ہے
وہ سنہرے سپنے اور وہ حسیں خواب
وادوں کی جھاڑیوں کا اِظہار بھی باقی ہے
ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
تیرا مسکرانا، مجھے کاٹ کھانا اچھّا لگتا ہے
باہوں میں آنا تجھے سینے سے لگانا اچھّا لگتا ہے
تیرا دور جانا اور پھر قریب آنا اچھّا لگتا ہے
سبرا کا باندھ ٹوٹے اور ٹوٹ جانا اچھّا لگتا ہے

ڈر لگتا ہے تیرے پاس آنے میں
پاس آنے ہنسنے اور مسکرانے میں
تیری نظر سے نظریں ملانے  میں
ٹوٹے نہ سبرا تیرا  قریب آنے میں


چلتے سفر میں चलते सफर में


چلتے سفر میں ساتھ ڈھونڈھ لینا کوئ
ہاتھ سے ہاتھ ملاکر چوم لینا کوئ

بہت مل جاینگے اِس انجنانی ڈگر پے
مت کرنا بھروسااپنوں کے سفر پے
دْشمنی صرف اپنوں کے بیچ ہوتی ہے
کر کے پچھتانا، پھر اِنسانیت روتی ہے

جو کل اپنے تھے وہی آج پراے ہیں
کیا ہوا؟ جو آج کاٹ کھانے آے ہیں
آج اپنے دیکھ کر مسکاتے بھی نہیں
کیا ہوا ہے؟ اپنی بات بتاتے بھی نہیں

آج تنہا ہوں صرف اپنوں کی وزہ سے
آج تنہا ہوں صرف اپنوں کی کلح سے
دوسرے ملتے ہیں تو مسکان آتی ہے
اْنکے ساتھ چاے کی پیالی بھی بھاتی ہے
یہ مت جانو کی اپنے بْرے ہوتے ہیں
سپنے رنگین بھی تو وہی پروتے ہیں

اْنکی ہی وزہ سے ہم آگے بڑھتے ہیں
ہماری کامیابی دیکھ کر لوگ سڑتے ہیں

لوگوں کی باتوں مین ہم پھسلتے ہیں
اپنوں کے خلاف ہم ساجش رچتے ہیں
اپنوں کے ہی خلاف ہم داوے کرتے ہیں
ہم اپنے آپ کو پھر سہی سمجھتے ہیں
دوسروں کی غلتیاں اْنگلیوں پر گناتے ہیں
لوگوں کو سمجھاکر خد کو سمجھاتے ہیں
پھر ہم اپنی پربھوتا کے لئے مرتے ہیں
پھر اپنے ہی غصّے کو جگ زاہر کرتے ہیں
نہیں تو اپنے طریکے سے کھسک ہی لیتے ہیں
مون رہکر ستانا اور سزا بھی دیتے ہیں

اپنے پچھ کا ہم سمرتھن کرتے ہیں
سہی ہونے کے پرماڑ اِکٹھّے کرتے ہیں
دوسروں کے طریکے ہم دْربل کرتے ہیں
وہ نکمّے، خد سمجھ دار بنتے ہیں

اِن حالاتوں مین جینا بہت زروری ہے
دوسروں کو ہرانا تو اب میرےی مجبوری ہے

بہت مذا آتا ہےروٹیوں کو سےکنے مین
جتنا گیّا ہے نہیں دکھتا ہے دیکھنے مین

لوٹ گئے عرمان اور پیار بھی خطم ہوتا ہے
اِتنے قریب ہوکر بھی، کہاں کوئ قریب ہوتا ہے
نہیں کر سکتا میں کھلکر کوئ نھی بات چیت
بات کرتے کرتے رْک جانا اور دل ہے کی روتا ہے

زندگی کا جوش جانے کہاں خطم ہوا جاتا ہے
پتا نہیں اْتساح کہاں ہے اور کون ستاتا ہے

بیماریوں کے گھیرے میں چھِپتا چلا جاتا ہوں
زندگی ہی نشٹ ہو گئ  اب خد کو سمجھاتا ہوں

نہیں رکھنی ہیں شکایتیں اب اور زندگی میں
پربھو کی کرپا ہو نکل جاؤں اْسکی بندگی میں

چلتے سفر میں ساتھ ڈھونڈھ لینا کوئ
ہاتھ سے ہاتھ ملاکر چوم لینا کوئ




Wednesday, 16 September 2015

وہ پگلی वो पगली है

وہ پگلی ہے
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے
نظر اْسکی میرا ینتظار کرتی ہے
ہر پل وہ ٹک ٹک نہار کرتی ہے
مون رہ کر بھی اِکرار کرتی ہے
وہ پگلی ہے مجھسے پیار کرتی ہے


کبھی مسکراتی ہے
کبھی مون ہو جاتی ہے
کرتی ہے شرارتیں
کبھی جان کھاتی ہے
وہ پگلی ہے مجھسے پیات کرتی ہے

اْسکا مسکانا ایک عدا سی بن گئ ہے
اْسکا بہک جانا ایک سذا سی بن گئ ہے
اْسکا قریب آنا اب فضاعہ سی بن گئ ہے
اْسکا دور جانا جیسے ہیا سی بن گئ ہے
وہ پگلی ہے مجھسے پیار کرتی ہے
مون ہوتی دیکھی ہین مینے اْسکی نگاہیں
آنسواْں کی بوندیں بھی دکھتی ہین گہین
پلکیں نھی بےجان ہوکر لڑھک جاتی ہین
کون سا درد  ہے جو مجھسے چھپاتی ہے
وہ پگلی ہے مجھسے پیار کرتی ہے

شرارت اْسکی، اْسکے تن بدن سے جھلکتی ہے
اْسکا لہرا کے چلنا، کیا خوب فبتی ہے
آسکا مچلنا اور مچل مچل کے اْٹھنا
اْٹھکر پھر مسکرانا، کیا خوب جچتی ہے

وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

سپنوں کا سنگار کئے روز چلی آتی ہے
میرے ہی سپنوں مین مجھے ہی ستاتی ہے
خد تو سوتی نہین بس میری جان لےتی ہے

وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

اْسکا وہ چلبلاپن اور اْسکی وہ دیوانگی
اْسکا وہ وِشواس، مجھے ہوتی ہے حیرنگی
پکاّ، خد بھی تو اِسکا دیونہ ہوا ہوگا
شماّ کو روشن کر خد پروانہ ہوا ہوگا
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

اْسکی وہ بےتابی میرے قریب آنے کی
قریب آنے کی اور مجھ مین سمانے کی
اْسکی دریادلی کا کوئ جواب نہیں ہے
یہ سچ سچاّئ، کوئ خواب نہیں ہے

کچھ تو بچا لو صنم کچھ بچانے کے لئے
کچھ تو چاہئے لوگوں کو کچھ سمجھانے کے لئے
وہ کیا جانے پیار کی قدر کیا ہے بتانے کے لئے
ایک وزہ بھی تو چاہئے کبھی مسکرانے کے لئے
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

یوں ہی لڑتے رہنا، کہنا دل خش گوار ہے
پہلے منانا، پھر روٹھنا کیسا پلٹوار ہے
سمجھتی نہیں پر ویسے بڑی سمجھدار ہے
اْسکا بہستے جانا اور کہنا یہی تو پیار ہے
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

وہ ضدّی ہے ضد کرتی ہے اپنی بات منانے کی
یہ بات عام نہیں، بات ہے مجھے پانے کی
بہت سمجھایا، بات نہ رہی اب سمجھانے کی
رؤٹھ گئ ہے، ضد ہے مجھ میں سمانے کی
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

وہ ایک عافتاب ہے شماّ ہے خوبصورت نذارا ہے
جو پیار میں پاگل ہوا وہ کبھی ہارا  ہے
ہونٹھ گلابی نین شرابی عدا اْسکی نرالی ہے
چال شرابی، ہونٹھوں پے لالی، اْسکی تو دیوالی ہے
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے

راتوں کو اْٹھ کر بیٹھ جانا، کی جان نکلتی ہے
نگاہوں میں نگاہیں ڈالنا، پھر پھسلتی ہے
وہ پرانی، در کنار، اْس زمانے کی کہانی
ڈرتی پے ڈراتی ہے پھر بھی ہر بات  کرتی ہے
وہ پگلی  ہے مجھسے پیار کرتی ہے…
وہ پگلی  ہے

اے پی ایس گوگیا